فتح مکہ کے زمانے میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے قریش میں غنیمت کی تقسیم کر دی۔